ایک بھرپور ناشتے( دی بگ بریک فاسٹ پروگرام کی طرف اشارہ) کے بعد کام پر جانے کی تیاری

 
ایک بھرپور ناشتے( دی بگ بریک فاسٹ پروگرام کی طرف اشارہ) کے بعد کام پر جانے کی تیاری
فلمساز ٹیوڈر پین لندن کی ایک لوکیشن پر ۔ وہ اس سے پہلے مقبول برطانوی ٹیلی ویژن سیریز 'دی بگ بریک فاسٹ' کے ڈیزائنر تھے وہ کہتے ہیں کہ " میں ایک اسلامی فلمیں بنانے والا مسلمان فلمساز نہیں ہوں بلکہ محض ٰایک ایسا مسلمان ہوں جو فلم بناتا ہے۔ میرے نزدیک یہی ہم آہنگی ہے۔"
گیلریپچھلااگلا